ننگے سر پیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ننگے سر ننگے پانو، ٹوپی جوتی کے بغیر، بغیر کچھ پہنے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ننگے سر ننگے پانو، ٹوپی جوتی کے بغیر، بغیر کچھ پہنے۔